|
|
|
دبئی فیشن ویک میں پرسٹن یونیورسٹی شو دبئی فیشن ویک کے دوران پرسٹن پونیورسٹی کے طلباء کے ترتیب دئیے ہوئے ایک فیش شو میں صبیحہ صبا صغیر جعفری نسرین جاوید گل اور جاوید اخترساکہیا نےشرکت کی۔اور مختلف اسٹال دیکھے.ثاقب سہیل ہیڈ آف فیشن ڈیزائن ڈیپارٹمنٹ اس شو کے انچارج تھے جبکہ آدم جاوید ساکہیا ایونٹ انچارج تھے معاونت خضر جاوید ساکہیا نے کی،آمنہ شیخ اور مسز صدف نے بھی شرکت کی اور شو کو پسند کیااور طلبا کی محنت کو سراہا
|
![]()